Press release
Published on: March 28, 2026
جنرل ہاؤس اجلاس اینڈ ریلی 2026-03-26
Event Date:
March 26, 2026
Click image to view full size
ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت، غیر قانونی و غیر آئینی 26 و 27 ویں آئینی ترامیم، بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، معزز وکلاء صاحبان کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں پر بے بنیاد مقدمات، غیر قانونی و بلاجواز گرفتاریاں، عدالتی نظام میں نقائص، سیکیورٹی کی صورتحال، سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے مجموعی و انتظامی اقدامات پر عدم اعتماد کے خلاف لاہور بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس مورخہ 26.03.2026 بروز جمعرات بوقت 11:30 بجے بصدارت صدر لاہور بار منعقد ہوگا۔