Event
Published on: April 6, 2026
آج ایگزیکٹو کمیٹی لاہور بار ایسوسی ایشن کی ایک ہنگامی میٹنگ زیر صدارت جناب عرفان حیات باجوہ صدر
Event Date:
April 4, 2026
Click image to view full size
آج ایگزیکٹو کمیٹی لاہور بار ایسوسی ایشن کی ایک ہنگامی میٹنگ زیر صدارت جناب عرفان حیات باجوہ صدر لاہور بار بسلسلہ بائیو میٹرک دائرگی مقدمات منعقد ہوئی، جس پر اتفاق رائے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
Photo Gallery